سوال ؛ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کس چیز سے پیدا ہوئے؟
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي
سوال ؛ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کس چیز سے پیدا ہوئے؟
جواب ؛ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نطفہ سے پیدا ہوئے۔
قرآن کریم سے دلیل ؛
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ؛
هو الذي خلقكم من تراب ثم من نطفة
وہی ہے جس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا اور پھر اپنے نطفہ سے
سورة الغافر :67
سنت نبوی سے دلیل ؛
رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ؛
تم اپنی ماں کے پیٹ میں چالیس دن تک نطفہ کی شکل میں ہوتے ہو
صححه الألباني (صحيح الجامع) و الأصل في الصحيحين