Document

 سوال ؛ دین میں بدعت کیا ہے؟

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

 سوال ؛ دین میں بدعت کیا ہے؟
تنزيل الصورة :

جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي


سوال ؛ دین میں بدعت کیا ہے؟
جواب ؛ ہر وہ چیز جس کا کوئی شریعت میں ثبوت نہ ہو۔
قرآن کریم سے دلیل ؛
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ؛
أَمْ لَهُمْ شُرَكَٰٓؤُا۟ شَرَعُوا۟ لَهُم مِّنَ ٱلدِّينِ مَا لَمْ يَأْذَنۢ بِهِ ٱللَّهُ
کیا ان کے وہ شریک ہیں جنہوں نے ان کے لئے ایسا دین مقرر کیا ہے جس کا خدا نے حکم نہیں دیا۔
سنت نبوی سے دلیل ؛
رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ؛
جس نے ہمارے اس معاملے میں کوئی ایسی چیز متعارف کروائی جو اس کا حصہ نہیں ہے تو وہ رد کر دی جائے گی۔
متفق عليه

40
بالضغط على هذا الزر .. سيتم نسخ النص إلى الحافظة .. حيث يمكنك مشاركته من خلال استعمال الأمر ـ " لصق " ـ
شارك :

error-img taf-img