Document

سوال ؛ مومنوں سے وفاداری کیا ہے؟

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

سوال ؛ مومنوں سے وفاداری کیا ہے؟
تنزيل الصورة :

جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي

سوال ؛ مومنوں سے وفاداری کیا ہے؟
جواب؛ مومنوں سے وفاداری مومنوں اور توحید پرستوں کے لئے محبت اور حمایت ہے۔
قرآن کریم سے دلیل ؛
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ؛
المؤمنون و المؤمنات بعضهم أولياء بعض
مومن مرد اور عورتیں ایک دوسرے کے محافظ ہیں۔
سورة التوبة : 71
سنت نبوی سے دلیل ؛
رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ؛
مومن کے لیے مومن ایک ڈھانچے کی مانند ہے جو ایک دوسرے کو سہارا دیتا ہے۔
متفق عليه

50
بالضغط على هذا الزر .. سيتم نسخ النص إلى الحافظة .. حيث يمكنك مشاركته من خلال استعمال الأمر ـ " لصق " ـ
شارك :

error-img taf-img