سوال ؛ جہاد فی سبیل اللہ کا کیا حکم ہے؟

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

سوال ؛ جہاد فی سبیل اللہ کا کیا حکم ہے؟
تنزيل الصورة :

جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي

سوال ؛ جہاد فی سبیل اللہ کا کیا حکم ہے؟
جواب ؛ جہاد پیسے، جان اور زبان سے فرض ہے۔
قرآن کریم سے دلیل ؛
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ؛
*ٱنفِرُوا۟ خِفَافًۭا وَثِقَالًۭا وَجَٰهِدُوا۟ بِأَمْوَٰلِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ
نکلو خواہ ہلکا ہو یا بھاری، اور اپنے مال اور جان سے جہاد کرو اللہ کی راہ میں
سورة التوبة : 41
سنت نبوی سے دلیل ؛
رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ؛
مشرکوں کے خلاف اپنے مال، اپنی جان اور اپنی زبان سے جہاد کرو
رواه أبو داؤد و صححه الألباني

26
بالضغط على هذا الزر .. سيتم نسخ النص إلى الحافظة .. حيث يمكنك مشاركته من خلال استعمال الأمر ـ " لصق " ـ
شارك :

error-img taf-img