سوال ؛ ہم کس سے رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت طلب کرتے ہیں؟

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

سوال ؛ ہم کس سے رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت طلب کرتے ہیں؟
تنزيل الصورة :

جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي

سوال ؛ ہم کس سے رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت طلب کرتے ہیں؟
جواب ؛ ہم رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت اللہ سے طلب کرتے ہیں ۔
قرآن کریم سے دلیل ؛
قل لله الشفاعة جميعا
کھہ دیجئے کے سبھی کی شفاعت اللہ ہی کے اختیار میں ہے
سورة الزمر: ٤٤
سنت نبوی سے دلیل ؛
رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ؛
عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں اک دعاء سکھلائی ” اے اللہ، اس کی شفاعت ہر طرح سے عطا فرما، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جن کی شفاعت کی”۔
رواه إبن ماجة و صححه الألباني

25
بالضغط على هذا الزر .. سيتم نسخ النص إلى الحافظة .. حيث يمكنك مشاركته من خلال استعمال الأمر ـ " لصق " ـ
شارك :

error-img taf-img