Document

کیا شرک سے کام لینا فائدہ مند ہے؟

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

کیا شرک سے کام لینا فائدہ مند ہے؟
تنزيل الصورة :

جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي

کیا شرک سے کام لینا فائدہ مند ہے؟
شرک سے کام لینا بیکار ہے۔
قرآن پاک سے ثبوت
خداتعالیٰ نے فرمایا:
}ولو أشركوا لحبط عنهم ما كانوا يعملون{
اور اگر وہ اللہ کے ساتھ شرک کرتے تو جو کچھ وہ کیا کرتے تھے سب رائیگاں جاتا۔
[الانعام: 88]
سنت سے دلائل
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میں شریکوں میں سب سے زیادہ بے نیاز ہوں۔ جس نے کوئی ایسا عمل کیا جس میں اس نے میرے ساتھ کسی کو شریک کیا تو میں اسے اور اس کے شریک کو چھوڑ دوں گا۔
اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔

49
بالضغط على هذا الزر .. سيتم نسخ النص إلى الحافظة .. حيث يمكنك مشاركته من خلال استعمال الأمر ـ " لصق " ـ
شارك :

error-img taf-img