لا الہ الا اللہ کا کیا مطلب ہے؟

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

لا الہ الا اللہ کا کیا مطلب ہے؟
تنزيل الصورة :

جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي

لا الہ الا اللہ کا کیا مطلب ہے؟
اللہ کے سوا کوئی حقیقی معبود نہیں۔
قرآن پاک سے ثبوت
خداتعالیٰ نے فرمایا:
}ذلك بأن الله هو الحق وأن ما يدعون من دونه الباطل{
یہ اس لیے ہے کہ اللہ ہی حق ہے اور اس کے سوا جن کو وہ پکارتے ہیں وہ باطل ہے۔
[لقمان: 30]
سنت سے دلائل
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس نے کہا: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور اللہ کے سوا جس کی عبادت کی جاتی ہے اس کا انکار کرے، اس کا مال اور خون حرام ہے۔
اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔

20
بالضغط على هذا الزر .. سيتم نسخ النص إلى الحافظة .. حيث يمكنك مشاركته من خلال استعمال الأمر ـ " لصق " ـ
شارك :

error-img taf-img