ورع (تقویٰ و پرہیزگاری) 
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي
ورع (تقویٰ و پرہیزگاری)
سلسلة الأخلاق – الورع
أخلاق محمودة حث عليها الشرع وأمر بها
الورع
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم :
دع ما يريبك إلى ما لا يريبك ( رواه الترمذي وصححه الألباني )
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم :
( خير دينكم الورع ) صححه الألباني ( صحيح الجامع )
ترجمہ :-
أخلاقيات کی سيريز
ورع (تقویٰ و پرہیزگاری)
یہ وہ عمدہ اخلاق ہیں جن کی شریعت نے ترغیب دی ہے اور ان کا حکم دیا ہے۔
ورع (شبہات سے بچنا اور پرہیزگاری اختیار کرنا)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جس چیز میں تمہیں شک ہو اسے چھوڑ دو اور اس چیز کو اختیار کرو جس میں شک نہ ہو۔” ( ترمذی، اور امام البانیؒ نے اسے صحیح کہا ہے)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“تمہارے دین میں سب سے بہتر چیز ورع (پرہیزگاری) ہے۔” ( صحیح الجامع، امام البانیؒ نے اسے صحیح کہا ہے)