اخلاقی سلسلہ – ایثار 
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي
اخلاقی سلسلہ – ایثار
سلسلة الأخلاق – الإيثار
أخلاق محمودة حث عليها الشرع وأمر بها
الإيثار
قال الله تعالى :
لن تنالوا البر حتى تنفقوا مما تحبون
(آل عمران : 92 )
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم :
طعام الواحد يكفي الاثنين . وطعام الاثنين يكفي الأربعة . وطعام الأربعة يكفي الثمانية
رواه مسلم
ترجمة /
اخلاقی سلسلہ – ایثار
ایسی پسندیدہ اخلاق جن کا شریعت نے حکم دیا اور ان کی ترغیب دی
ایثار
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
“تم ہرگز نیکی کو نہیں پا سکتے جب تک کہ اپنی محبوب چیزوں میں سے خرچ نہ کرو۔”
(سورۃ آل عمران: 92)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“ایک آدمی کا کھانا دو کے لیے کافی ہے، دو کا کھانا چار کے لیے کافی ہے، اور چار کا کھانا آٹھ کے لیے کافی ہے۔”
(صحیح مسلم