کیا پادری یا نجومی کے پاس جانا جائز ہے؟
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي
کیا پادری یا نجومی کے پاس جانا جائز ہے؟
ان کے پاس جانا جائز نہیں۔
قرآن پاک سے ثبوت
خداتعالیٰ نے فرمایا:
}هل أنبئكم على من تنزل الشياطين ، تنزل على كل أفاك أثيم{
کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیطان کس پر نازل ہوتے ہیں ہر ایک بہتان اور گناہ گار پر
[شاعر: 221-222]
سنت سے دلائل
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص کسی کاہن کے پاس جائے اور اس سے کسی چیز کے بارے میں دریافت کرے تو اس کی چالیس راتوں کی نماز قبول نہیں ہوگی۔
اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔