Document

 بخل اور کنجوس / new post

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

 بخل اور کنجوس /
تنزيل الصورة :

جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي


سلسلة الأخلاق –
أخلاق مذمومة نفر منها الشرع ونهى عنها
البخل والشح /
قال الله تعالى :
(ولا يحسبن الذين يبخلون بما آتاهم الله من فضله هو خيرا لهم بل هو شر لهم سيطوقون ما بخلوا به يوم القيام )
( آل عمران : 180 )
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم :
(واتقوا الشح ؛ فإن الشح أهلك من كان قبلكم ، حملهم على
أن سفكوا دماءهم ، واستحلوا محارمهم ) رواه مسلم

ترجمہ /
اخلاقیات پر سیریز /

وہ بُرے اخلاق جن سے شریعت نے نفرت دلائی ہے اور ان سے منع کیا ہے:-
بخل اور کنجوس /
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
“اور جو لوگ اس مال میں بخل کرتے ہیں جو اللہ نے انہیں اپنے فضل سے عطا فرمایا ہے، وہ ہرگز یہ گمان نہ کریں کہ یہ ان کے لیے بہتر ہے، بلکہ یہ ان کے لیے بہت برا ہے۔ جس مال میں انہوں نے بخل کیا ہوگا، قیامت کے دن وہی ان کے گلے کا طوق بنایا جائے گا۔”
(آل عمران: 180)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“کنجوسی سے بچو، کیونکہ کنجوسی نے تم سے پہلے لوگوں کو ہلاک کر دیا۔ اس نے انہیں اس بات پر آمادہ کیا کہ انہوں نے ایک دوسرے کا خون بہایا اور حرام چیزوں کو حلال کر لیا۔”
رواہ مسلم

12
بالضغط على هذا الزر .. سيتم نسخ النص إلى الحافظة .. حيث يمكنك مشاركته من خلال استعمال الأمر ـ " لصق " ـ
شارك :

error-img taf-img