تعاون (مدد کرنا / ایک دوسرے کا ساتھ دینا) 
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي
تعاون (مدد کرنا / ایک دوسرے کا ساتھ دینا)
سلسلة الأخلاق – التعاون
أخلاق محمودة حث عليها الشرع وأمر بها
التعاون
قال الله تعالى :
وتعاونوا على البر والتقوى ولا تعاونوا على الإثم والعدوان
( المائدة : 2 )
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم :
يد الله مع الجماعة
رواه الترمذي وصححه الألباني
ترجمة /
اخلاقی سیریز :-
اچھے اخلاق جن کا شریعت نے حکم دیا ہے
تعاون (مدد کرنا / ایک دوسرے کا ساتھ دینا)
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
“نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرو، اور گناہ اور زیادتی کے کاموں میں تعاون نہ کرو”
(سورۃ المائدہ: 2)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“اللہ کا ہاتھ جماعت کے ساتھ ہوتا ہے”
(روایت: ترمذی، صحیح قرار دیا: علامہ البانی رحمہ اللہ)