أخلاقي سيريد – خودداری 
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي
أخلاقي سيريد – خودداری
سلسلة الأخلاق – التعفف
أخلاق محمودة حث عليها الشرع وأمر بها
التعفف
قال الله تعالى :
للفقراء الذين أحصروا في سبيل الله لا يستطيعون ضربا في الأرض يحسبهم الجاهل أغنياء من التعفف تعرفهم بسيماهم لا يسألون الناس إلحافا
( البقرة : 273 )
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم :
لأن يحتطب أحدكم حزمة على ظهره ، خير من أن يسأل أحدا ، فيعطيه أو يمنعه
رواه البخاري
الترجمة /
أخلاقي سيريد –
خودداری
اچھے اخلاق جن کی شریعت نے ترغیب دی اور حکم دیا
خودداری
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
“ان فقیروں کے لیے جو اللہ کے راستے میں روکے گئے ہیں، زمین میں (روزی کی تلاش میں) چل پھر نہیں سکتے، نادان ان کے حال کو ان کی خودداری کی وجہ سے مالدار سمجھتے ہیں۔ آپ ان کو ان کی پہچان سے جان لیں گے، وہ لوگوں سے چمٹ کر سوال نہیں کرتے۔”
(البقرہ: 273)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“تم میں سے کوئی اگر لکڑیوں کا گٹھا اپنی پیٹھ پر لاد کر (بیچنے کے لیے) لے جائے، یہ اس کے لیے بہتر ہے اس سے کہ وہ کسی سے مانگے، خواہ وہ اسے دے یا نہ دے۔”
(صحیح بخاری)