سوال ؛ جو شخص یہ کہے کہ قرآن میں تحریف ہوئی ہے اس کا کیا حکم ہے؟
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي
سوال ؛ جو شخص یہ کہے کہ قرآن میں تحریف ہوئی ہے اس کا کیا حکم ہے؟
جواب ؛ جو کہتا ہے کہ قرآن میں تحریف ہوئی ہے وہ کافر ہے۔
قرآن کریم سے دلیل ؛
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ؛
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا ٱلذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُۥ لَحَٰفِظُونَ
ہم نے ہی ذکر(قرآن) نازل کیا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں
سورہ الحجر : 9
سنت نبوی سے دلیل ؛
رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ؛
تركت فيكم أمرين لن تضلوا ما تمسكتم بهما كتاب الله وسنة نبيه
میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں کہ جب تک تم ان پر قائم رہو گے کبھی گمراہ نہیں ہو گے، اللہ کی کتاب اور اس کے رسول کی سنت۔
قال الألباني إسناده حسن (تخريج مشكاة المصابيح)