سوال ؛ اللہ نے قرآن کیوں نازل کیا؟
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي
سوال ؛ اللہ نے قرآن کیوں نازل کیا؟
جواب ؛ اللہ تعالیٰ نے اس پر عمل کرنے کے لیے قرآن نازل کیا۔
قرآن کریم سے دلیل ؛
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ؛
ٱتَّبِعُوا۟ مَآ أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا۟ مِن دُونِهِۦٓ أَوْلِيَآءَ ۗ
اس کی پیروی کرو جو تمہارے رب کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے اور اس کے سوا اوروں کی پیروی نہ کرو
سورہ الأعراف : 3
سنت نبوی سے دلیل ؛
رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ؛
قرآن پڑھو اور اس میں غلو نہ کرو، اس میں کوتاہی نہ کرو اور اس میں سے نہ کھاؤ
صححه الألباني (صحيح السيرة)