سوال؛ (المغضوب علیہم) کون ہیں اور (الضالون) کون ہیں ؟
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي
سوال؛ (المغضوب علیہم) کون ہیں اور (الضالون) کون ہیں ؟
جواب ؛ (المغضوب علیھم) یہودی ہیں اور (الضالون) نصرانی ہیں ۔
قرآن کریم سے دلیل ؛
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ؛
غير المغضوب عليهم و لا الضالين
ان لوگوں کا راستہ نہیں کہ جن پر تیرا (اے اللہ) غضب ہوا اور نہ ہی وہ لوگ کہ جو گمراہ ہوئے
سورة الفاتحة : 7
سنت نبوی سے دلیل؛
رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ؛
اليهود مغضوب عليهم و النصارى ضلال
یہودی وہ ہیں جن پر اللہ کا عضب نازل ہوا اور عیسائی گمراہ ہیں۔
رواه الترمذى و صححه الألباني