Document

سوال؛ صحابہ کرام میں سب سے افضل کون ہیں ؟ new post

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

سوال؛ صحابہ کرام میں سب سے افضل کون ہیں ؟
تنزيل الصورة :

جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي

سوال؛ صحابہ کرام میں سب سے افضل کون ہیں ؟
جواب ؛ سب سے پہلے ابو بکر صدیق ، پھر عمر بھر عثمان ، پھر علی اللہ ان سب سے راضی ہو ۔
قرآن کریم سے دلیل ؛
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ؛
إِلَّا تَنصُرُوهُ فَقَدْ نَصَرَهُ ٱللَّهُ إِذْ أَخْرَجَهُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ ثَانِىَ ٱثْنَيْنِ إِذْ هُمَا فِى ٱلْغَارِ إِذْ يَقُولُ لِصَٰحِبِهِۦ لَا تَحْزَنْ إِنَّ ٱللَّهَ مَعَنَا
اگر تم اس (نبی) کی مدد نہیں کرو گے تو اللہ ان کی مدد فرماچکا ہے جب کافروں نے انہیں (ان کے وطن سے) نکال دیا تھا جبکہ یہ دو میں سے دوسرے تھے، جب دونوں غار میں تھے، جب یہ اپنے ساتھی سے فرما رہے تھے غم نہ کرو، بیشک اللہ ہمارے ساتھ ہے ۔
سورہ التوبہ : 40
سنت نبوی سے دلیل ؛
رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ؛
عليكم بسنتي وسنة الخلفاء الراشدين المهديين عضوا عليها بالنواجذ
تم میری سنت اور خلفائے راشدین مہدی کی سنت کو لازم پکڑو اور اپنی داڑھ کے ساتھ اس سے چمٹے رہو۔
رواه ابن ماجة و صححه الألباني

8
بالضغط على هذا الزر .. سيتم نسخ النص إلى الحافظة .. حيث يمكنك مشاركته من خلال استعمال الأمر ـ " لصق " ـ
شارك :

error-img taf-img