سوال ؛ کیا انسان کے لیئے محض اپنی ذاتی اصلاح کرلینا کافی ہے ؟
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي
سوال ؛ کیا انسان کے لیئے محض اپنی ذاتی اصلاح کرلینا کافی ہے ؟
جواب؛ انسان کو اپنی اور اپنے خاندان کی اصلاح کرنی چاہیے۔
قرآن کریم سے دلیل ؛
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ؛
*يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ قُوٓا۟ أَنفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًۭا
اے لوگو جو ایمان لائے ہو اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو آگ سے بچاؤ
سورة التحريم : 6
سنت نبوی سے دلیل ؛
رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ؛
اللہ تعالیٰ ہر چرواہے سے پوچھے گا کہ اس نے کیا چرایا ہے، اس نے اسے محفوظ کیا یا کھویا؟
حسنه الألباني (صحيح الجامع)