سوال ؛ اگر ہمارے درمیاں اختلافات پیدا ہوجائیں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے ؟
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي
سوال ؛ اگر ہمارے درمیاں اختلافات پیدا ہوجائیں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے ؟
جواب ؛ ہمیں اللہ کی کتاب اور صحیح اور مستند سنت نبوی کی طرف لوٹنا چاہیے ۔
قرآن کریم سے دلیل؛
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ؛
فَإِن تَنَٰزَعْتُمْ فِى شَىْءٍۢ فَرُدُّوهُ إِلَى ٱللَّهِ وَٱلرَّسُولِ
اگر تم کسی چیز میں اختلاف کرو تو اسے خدا اور رسول کی طرف رجوع کرو
سورة النساء : 59
سنت نبوی سے دلیل؛
رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ؛
میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں کہ جب تک تم ان پر قائم رہو گے کبھی گمراہ نہیں ہو گے، اللہ کی کتاب اور اس کے رسول کی سنت۔
قال الألباني إسناده حسن