سوال ؛ کیا ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں مبالغہ آرائی کرتے ہیں؟
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي
سوال ؛ کیا ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں مبالغہ آرائی کرتے ہیں؟
جواب ؛ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں غلو نہیں کرتے
قرآن سے دلیل ؛
قل إنما أنا بشر مثلكم يوحى إلي أنما إلهكم إله واحد
کہہ دو کہ میں تم جیسا ہی ایک انسان ہوں، مجھ پر وحی کی گئی ہے کہ تمہارا معبود ایک ہی ہے۔
سورة الكهف: ١١٠
سنت نبوی سے دلیل ؛
رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ؛
میں تمہاری ہی طرح ایک انسان ہوں
متفق عليه