سوال ؛ ہم اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کس طرح محبت کر سکتے ہیں ؟

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

سوال ؛ ہم اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کس طرح محبت کر سکتے ہیں ؟
تنزيل الصورة :

جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي

سوال ؛ ہم اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کس طرح محبت کر سکتے ہیں ؟
جواب ؛ محبت فرمابرداری اور احکامات کی پیروی سے ہوتی ہے ۔
الدليل من القرآن الكريم ؛
قرآن کریم سے دلیل ؛
قل إن كنتم تحبون الله فاتبعوني يحببكم الله
کھہ دیجئے (اے نبی) کہ اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری اتباع کرو، اللہ تم سے محبت کرے گا
[ سورة آل عمران : ٣١]
الدليل من السنة النبوية ؛
سنت نبوی سے دلیل ؛
رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ؛
تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اس کے لیے اس کے باپ، اس کے بیٹے اور تمام انسانیت سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں ۔
متفق عليه

17
بالضغط على هذا الزر .. سيتم نسخ النص إلى الحافظة .. حيث يمكنك مشاركته من خلال استعمال الأمر ـ " لصق " ـ
شارك :

error-img taf-img