کیا کوئی غیب جانتا ہے؟
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي
کیا کوئی غیب جانتا ہے؟
غیب کو خدا کے سوا کوئی نہیں جانتا
قرآن پاک سے ثبوت
خداتعالیٰ نے فرمایا:
}وعنده مفاتح الغيب لا يعلمها إلا هو{
اس کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں جو صرف وہی جانتا ہے۔
[الانعام: 59]
سنت نبوی سے دلائل
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
غیب صرف اللہ ہی جانتا ہے۔
اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔