جھگڑا اور بے فائدہ بحث /
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي
جھگڑا اور بے فائدہ بحث /
سلسلة الأخلاق –
أخلاق مذمومة نفر منها الشرع ونهى عنها
الجدال والمراء /
قال الله تعالى :
( وكان الإنسان أكثر شيء جدلا )
( الكهف : 54 )
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم :
( أنا زعيم ببيت في ربض الجنة لمن ترك المراء وإن كان محقا)
رواه أبو داود وحسنه الألباني
ترجمہ /
اخلاقیات پر سیریز /
وہ بُرے اخلاق جن سے شریعت نے نفرت دلائی ہے اور ان سے منع کیا ہے:-
جھگڑا اور بے فائدہ بحث /
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
( اور انسان سب سے بڑھ کر جھگڑالو ہے۔)
(الکہف: 54)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
( میں جنت کے کنارے میں ایک گھر کا ضامن ہوں اُس شخص کے لیے جو جھگڑا چھوڑ دے اگرچہ وہ حق پر ہو ) امام ابو داود رحمہ اللہ نے اس کو روایت کیا ہے اور علامہ البانی رحمہ اللہ نے اسے حسن کہا ہے