اخلاقیات کی سیریز – حلم اور بردباری (صبر و تحمل) 
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي
سلسلة الأخلاق – الحلم والأناة
أخلاق محمودة حث عليها الشرع وأمر بها
الحلم والأناة
قال الله تعالى :
ويدع الإنسان بالشر دعاءه بالخير وكان الإنسان عجولا
(الإسراء : 11 )
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم للأشج ، أشج عبدالقيس :
إن فيك خصلتين يحبهما الله : الحلم والأناة
رواه مسلم
ترجمہ ؛
اخلاقیات کی سیریز – حلم اور بردباری (صبر و تحمل)
یہ وہ اچھے اخلاق ہیں جن کی شریعت نے ترغیب دی ہے اور ان کا حکم دیا ہے۔
( حلم اور بردباری اور ٹھہراؤ)
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :
“اور انسان (کبھی) برائی کے لیے اسی طرح دعا کرتا ہے جیسے بھلائی کے لیے دعا کرتا ہے، اور انسان بہت جلدباز ہے۔” (سورۃ الإسراء: 11)
رسول اللہ ﷺ نے اشج عبد القیس سے فرمایا:
“تم میں دو خوبیاں ایسی ہیں جنہیں اللہ پسند فرماتا ہے: حلم (بردباری) اور اَناة (ٹھہراؤ اور سوچ سمجھ کر کام کرنا)