Document

حیا new post

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

حیا
تنزيل الصورة :

جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي

حیا
سلسلة الأخلاق – الحياء
أخلاق محمودة حث عليها الشرع وأمر بها
الحياء
قال الله تعالى :
فجاءته إحداهما تمشي على استحياء قالت إن أبي يدعوك ليجزيك أجر ما سقيت لنا
(القصص : 25 )
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم :
الحياء كله خير
رواه مسلم
ترجمة /
اخلاقیات کی سیریز /
وہ عمدہ اخلاق جن کی شریعت نے ترغیب دی ہے اور ان کا حکم دیا ہے:-
حیا
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
“پھر ان دونوں میں سے ایک لڑکی حیا کے ساتھ چلتی ہوئی اس کے پاس آئی، اس نے کہا: بے شک میرے والد آپ کو بلاتے ہیں تاکہ آپ کو اس کا بدلہ دیں جو آپ نے ہمارے لیے (جانوروں کو) پانی پلایا۔”(سورۃ القصص: 25)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“حیا سراسر خیرہی ہے۔”
(صحیح مسلم )

5
بالضغط على هذا الزر .. سيتم نسخ النص إلى الحافظة .. حيث يمكنك مشاركته من خلال استعمال الأمر ـ " لصق " ـ
شارك :

error-img taf-img