ترجمات موقع البطاقة الدعوي

Document

عقیدے کے سوال اور جواب – اللہ تعالیٰ نے ہم کو کیوں پیدا کیا ؟ new post

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

عقیدے کے سوال اور جواب – اللہ تعالیٰ نے ہم کو کیوں پیدا کیا ؟
تنزيل الصورة :

جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي

العقيدة سؤال وجواب – لماذا خلقنا الله تعالى ؟
عقیدے کے سوال اور جواب –
اللہ تعالیٰ نے ہم کو کیوں پیدا کیا ؟
خلقنا لنعبده ولا نشرك به شيئا
اللہ تعالیٰ نے ہم کو اس لئے پیدا کیا کہ ہم صرف اس کی عبادت کریں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کریں
الدليل من القرآن الكريم
قال الله تعالى :
وما خلقت الجن والإنس إلا ليعبدون
[الذاريات : 56]
قرآن سے اس کی دلیل :
ترجمہ : میں نے جن اور انس کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ وہ صرف میری عبادت کریں
الدليل من السنة النبوية
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم :
حق الله على العباد أن يعبدوه ولا يشركوا به شيئا
متفق عليه
سنت نبوی سے اس کی دلیل :
رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : اللہ کا حق بندوں پر یہ ہے کہ وہ اس کی عبادت کریں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کریں ۔ متفق علیہ

17
بالضغط على هذا الزر .. سيتم نسخ النص إلى الحافظة .. حيث يمكنك مشاركته من خلال استعمال الأمر ـ " لصق " ـ
شارك :

error-img taf-img