غصہ / 
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي
غصہ /
سلسلة الأخلاق –
أخلاق مذمومة نفر منها الشرع ونهى عنها
الغضب /
قال الله تعالى :-
والذين يجتنبون كبائر الإثم والفواحش وإذا ما غضبوا هم يغفرون
( الشورى : 37 )
عن أبي هريرة رضي الله عنه : أن رجلا قال للنبي صلى الله عليه وسلم : أوصني ، قال : لا تغضب . فردد مرارا ، قال لا تغضب
( رواه البخاري )
ترجمة /
اخلاقیات پر سیریز :-
مذموم اخلاق جن سے شریعت نے نفرت دلائی اور ان سے منع فرمایا :-
غصہ /
اللہ تعالیٰ نے فرمایا :-
“اور وہ لوگ جو بڑے گناہوں اور بے حیائی کے کاموں سے بچتے ہیں، اور جب غصہ آتا ہے تو معاف کر دیتے ہیں۔” ( سورۃ الشوریٰ: 37)
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے :-
ایک شخص نے نبی ﷺ سے عرض کیا: “مجھے نصیحت فرمائیے۔” آپ ﷺ نے فرمایا: “غصہ نہ کرو۔”
اس نے کئی بار یہی درخواست دہرائی، اور آپ ﷺ ہر بار فرماتے رہے: “غصہ نہ کرو۔” (رواہ البخاری) .