افشاء السلام (سلام کو عام کرنا اور پھیلانا) 
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي
افشاء السلام (سلام کو عام کرنا اور پھیلانا)
سلسلة الأخلاق – إفشاء السلام
أخلاق محمودة حث عليها الشرع وأمر بها
إفشاء السلام
قال الله تعالى :
فإذا دخلتم بيوتا فسلموا على أنفسكم تحية من عند الله مباركة طيبة ( النور : 61 )
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم :
لا تدخلون الجنة حتى تؤمنوا . ولا تؤمنوا حتى تحابوا . أولا أدلكم على شيء إذا فعلتموه تحاببتم أفشوا السلام بينكم
رواه مسلم
ترجمة /
اخلاقیات پر سیریز – سلام کو عام کرنا
وہ عمدہ اخلاق ہیں جن کی شریعت نے ترغیب دی ہے اور ان کا حکم دیا ہے؛-
افشاء السلام (سلام کو عام کرنا اور پھیلانا)
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
“پھر جب تم گھروں میں داخل ہو تو اپنے لوگوں کو سلام کیا کرو، یہ اللہ کی طرف سے بابرکت اور پاکیزہ دعا ہے۔” ( سورۃ النور: 61)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“تم جنت میں داخل نہیں ہوگے جب تک ایمان نہ لاؤ، اور تم ایمان والے نہیں بنو گے جب تک آپس میں محبت نہ کرو۔ کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں کہ جب تم اسے کرو تو آپس میں محبت کرنے لگو؟ اپنے درمیان سلام کو عام کرو۔” ( صحیح مسلم)