اخلاقیات کی سیریز – عاجزی 
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي
اخلاقیات کی سیریز – عاجزی
أخلاق محمودة حث عليها الشرع وأمر بها
التواضع
قال الله تعالى :
تلك الدار الآخرة نجعلها للذين لا يريدون علوا في الأرض ولا فسادا والعاقبة للمتقين
سورة ( القصص : 83 )
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم :
وما تواضع أحد لله إلا رفعه الله
رواه مسلم
ترجمة /
اخلاقیات کی سیریز –
عاجزی
شریعت کی طرف سے اچھے اخلاق کی تاکید اور اس کا حکم ہے، ان میں ایک /
عاجزی ہے ۔
اللہ سبحانہ و تعالی کا فرمان ہے:
آخرت کا یہ بھلا گھر ہم ان ہی لوگوں کے لیے مقرر کردیتے ہیں جو زمین میں بڑائی اور فخر نہیں کرتے اور نہ فساد کی چاہت رکھتے ہیں اور پرہیزگاروں کے لیے نہایت ہی عمدہ انجام ہے ۔
سورة القصص : 83
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو بندہ اللہ کے لیے عاجزی اختیار کرتا ہے، اللہ اسے بلند کر دیتا ہے۔
اسے امام مسلم رحمه الله نے روایت کیا ہے۔