امانت داری 
لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا
جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي
امانت داری
سلسلة الأخلاق – الأمانة
أخلاق محمودة حث عليها الشرع وأمر بها
الأمانة
قال الله تعالى :
إن الله يأمركم أن تؤدوا الأمانات إلى? أهلها
( النساء : 58 )
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم :
أد الأمانة إلى من ائتمنك ، ولا تخن من خانك .
رواه الترمذي وصححه الألباني
ترجمة /
اخلاقی سلسلہ – امانت داری
اسلام نے قابل تعریف اخلاق کی حوصلہ افزائی کی ہے اور اس کا حکم دیا ہے ۔
ان میں سے ایک امانت داری ہے ۔
اللہ تعالی نے فرمایا:
اللہ تعالی آپ کو حکم دیتا ہے کہ امانتیں اُن کے سپرد کریں جن پر وہ واجب الادا ہیں۔
(النساء: 58)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
امانتیں ان کو واپس کرو جنہوں نے تمھیں امانتیں سونپیں اور جن لوگوں نے تم سے خیانت کی ان میں خیانت نہ کرو۔
اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور البانی نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔