سوال ؛ مسلمانوں کو جیت کس وقت حاصل ہوگی؟

لمشاهدة الصورة بحجمها الأصلي اضغط هنا

سوال ؛ مسلمانوں کو جیت کس وقت حاصل ہوگی؟
تنزيل الصورة :

جودة الطباعة - ألوانجودة الطباعة - أسودملف نصّي

سوال ؛ مسلمانوں کو جیت کس وقت حاصل ہوگی؟
جواب ؛ اگر وہ اپنے رب کی کتاب اور اپنے نبی کی سنت پر عمل کریں۔
قرآن کریم سے دلیل ؛
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ؛
يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِن تَنصُرُوا۟ ٱللَّهَ يَنصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ
اے ایمان والو اگر تم اللہ کا ساتھ دو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم جمادے گا
سورہ محمد : 7
سنت نبوی سے دلیل ؛
رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ؛
میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ فتح یاب رہےگا
رواه إبن ماجة و صححه الألباني

48
بالضغط على هذا الزر .. سيتم نسخ النص إلى الحافظة .. حيث يمكنك مشاركته من خلال استعمال الأمر ـ " لصق " ـ
شارك :

error-img taf-img